نشست گاہ
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - بیٹھک، اجلاس کرنے کی جگہ یا مقام، جس چیز پر بیٹھا جائے، بیٹھنے کی جگہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - بیٹھک، اجلاس کرنے کی جگہ یا مقام، جس چیز پر بیٹھا جائے، بیٹھنے کی جگہ۔